the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم آل طالب کا کہنا ہے کہ دین اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے اور اس کا کسی دہشت گردی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں لیکن کچھ عناصر اسلام کی غلط تشریح کر کے دہشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں۔امام کعبہ نے مزید کہا کہ دین اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے اور اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اسلام دہشت گردی سے دور رہنے کا درس دیتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے نوشہرہ میں منعقدہ جمعیت



علمائے اسلام (ایف ) کی صدسالہ تقریب کی آخری دن اپنے خطاب میں امام کعبہ نے کہا کہ دہشت گردی ملک کی معیشت کو تباہ کرتی ہے ، جب کہ تمام علماء دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں ، لیکن کچھ لوگ اسلام کی غلط تشریح پیش کر کے دنیا میں دہشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں۔

امام کعبہ کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں پھیلے مدارس لوگوں تک دین پہنچا رہے ہیں جب کہ امت مسلمہ امت رحمت ہے اور امت اپنے مقامات مقدسہ کی حفاظت کرنا جانتی ہے، آج پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر لگی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.